For English Scroll Down
کرونا وائرس اسوقت پوری دنیا کے لیے ایک چیلنج بن چکا ہے
جس نے تمام ترقی یافتہ ممالک کو بھی لاک ڈاؤن کرنے پر مجبور کر دیا ہے
کرونا وائرس انسان کے ایمیون سسٹم کو متاثر کرتا ہے اور نزلہ زکام کے بعد نظام تنفس پر اثر انداز ہوتا ہے
جو مریض کو وینٹی لیٹر تک پہنچا دیتا ہے پاکستان میں موجود ایک ڈاکٹر جو کافی عرصہ سے شعبہ طب سے منسلک ہیں
نے کہا ہے کہ بھاپ لینے کے عمل سے اس مرض پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے اگر اس کے ساتھ ساتھ
کرسٹل مینتھول کی بھاپ لی جاۓ تو کھانسی، گلے کی خراش، اور نظام تنفس بہت بہتر ہو سکتا ہے جو کہ اس مریض کو جو
وینٹی لیٹر تک پہنچ چکا ہو وہاں سے بھی ریکور کر سکتا ہے
امید ہے یہ عمل کرنے سے مریض صحت یاب ہو جائیں گے جبکہ اس مرض کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن اور
سوشل ڈیسٹنس ضروری ہے
===================================================The Corona virus has recently become a challenge to the whole world
Which has forced all the developed countries to lock down
The corona virus affects the human immune system and affects respiration after a cold.
A Doctor in Pakistan who has long been associated with the Department of Medicine
Has said that the process of taking steam can control the disease if it goes along
If steaming of crystal menthol, cough, sore throat, and respiratory system can be very good for the patient who
Is at ventilator can also recover from there
Hopefully by doing this, the patients will recover, while the lockdown and prevention will stop the disease.
0 تبصرے
please dont comments spams and also dont share other links here