Corona Virus And Modi Virus In India

For English Scroll Down

ہندوستانی فوج ، سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) ، بارڈر سیکیورٹی پرسنل (بی ایس ایف) اور مختلف  گروپوں نے ستر سالوں سے  کشمیری شہریوں کے خلاف انسانی حقوق
کی سنگین پامالیوں کے مرتکب ہیں

  ہندوستان کے زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی   
بڑی تعداد لاپتہ ہے اور یہ تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے

بھارتی ریاست جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی
 پامالی میں سرگرم عمل ہے۔ ان زیادتیوں میں بڑے پیمانے پر قتل وغارت گری ، لاپتہ ہونے ، تشدد ، عصمت دری اور جنسی استحصال سے لے کر سیاسی جبر اور اظہار رائے کی آزادی کو دبانے تک شامل ہیں۔
 بھارتی حکومت جمہوریت کے نام پر دھبہ جو نازی ازم کے فالورز اور بالخصوص مسلمانوں کے خاتمے پر یقین رکھتی ہے چاہے وہ  کشمیر کے مسلمان ہوں یا بھارت 
کے باقی علاقوں کے

========================================
The Indian Army, the Central Reserve Police Force (CRPF), the Border Security Personnel (BSF) and various  groups have carried out human rights against Kashmiris for over seventy years.
Is a serious pamphlet

 One of the youths in India's occupied Kashmir
Large numbers are missing and that number is increasing day by day

Of human rights in the Indian state of Jammu and Kashmir
 The pamphlet is active. These abuses range from mass murder to disappearance,  violence, rape and sexual exploitation to the suppression of political oppression and freedom of expression.
 The Indian government blurs in the name of democracy, which believes in the abolition of Nazi followers and especially Muslims, whether they are Muslims in Kashmir or other parts of India.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے