کرونا سے ڈرنا نہیں ھے اس میں چھپا ھوا میسج
سمجھنا ھے۔ایک بچے نے بہت ہی گہرائی والی بات پوسٹر کی شکل میں پیش کی ہے
ک کلام پاک پڑھو
ر روزہ رکھو
و وضو کرو
ن نماز پڑھو
ا اللہ سے جڑو
حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیئے کیے گئے لاک ڈاؤن سے بھر پور فائدہ اٹھایئں گھروں میں رہ کر اس میسج کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔
انشاء اللہ کرونا سے بھی بچیں گے اور اللہ ربّ العزت کا قرب بھی حاصل ھو گا
۔ اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ اس وبا سے ھم سب کو محفوظ رکھے اور جو لوگ بسلسلہ روزگار پردیس میں ھیں ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین۔
طالب دعا:::::
سردار دانیال ایوب بیگ
0 تبصرے
please dont comments spams and also dont share other links here