Do This Corona Will Be Finish| Corona Came Because Of Kashmir


سنو ظالمو ایک کام کرو کشمیر میں بند ظلم کرو

 اکرونا رک جاۓ گا یہ عذاب ختم ہو جاۓ گا


 کشمیر میں جو ظلم تم نے ڈھایا ہے

وہ بن کے کرونا واپس دنیا پر آیا ہے

جو آنسو گراۓ تھے مظلوم ماؤں نے

وہی آہیں لگ گئی ہیں سبھی کو

حدیں سب ختم ہو گئیں ایسے ہی آیا یہ قہر نہیں

جو چپ رہے دیکھتے ان کے لیے بھی خیر نہیں

عراق، فلسطین... رویا ...برما اور شام

اب منہ چھپاتے ہو دیکھو اسکا انجام

کشمیریوں کا یہ پیغام دنیا کو پہنچادو

انکا حق انہی کو لوٹا دو

سنو ظالمو ایک کام کرو کشمیر میں بند ظلم کرو


 کرونا رک جاۓ گا یہ عذاب ختم ہو جاۓ گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے