Suicide in islamabad a poor man do suicide infront of pm house


اسلام آباد ایک شخص نے بھوک افلاس سے تنگ آ کر وزیراعظم ہاوس کہ سامنے خود کشی کرنے کی کوشش کی اور خود کو آگ لگا ڈالی ۔
 ریاست مدینہ میں عوام فاقہ کشی سے خودکشی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔۔۔
اسلام آباد
فیصل نامی شخص نے بے روزگاری سے تنگ آکر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود کو آگ لگا کر خودکشی کردی
‏خودسوزی واقعے پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لےلیا
چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کرنے کا حکم بھی دے دیا
جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں
چیف کمشنر اسلام آباد
جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائیگی
(چیف کمشنر)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے