پاکستان کے عدالتی نظام اور فیصلوں پر پاکستانی عوام کا ردعمل pakistani nation raised a Twitter trend about judiciary

آج کے ہونے والے عدالتی فیصلے پر پاکستانی عوام کا ردعمل 




یوں تو پاکستانی عوام کسی بھی موقع پر اپنے خیالات کا اظہار سوشل میڈیا پر مہم جوئی کے تحت چلانے میں ہمیشہ کامیاب رہی ہے آج کے ہونے والے عدالتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوۓ کچھ صارفین کیا کہتے ہیں آپ بھی دیکھیے

جبکہ ایک اور ٹیوٹر یوزر کے خیالات بھی آپکے سامنے ہیں




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے