Corona virus in pakistan and injustice with people's of pakistan

FOR ENGLISH SCROLL DOWN

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

پوری دنیا اس وقت عالمی وبا کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے جہاں مختلف ممالک نے اس پر کنٹرول حاصل کر لیا وہیں اس وبا نے کئ غریب ممالک کا رخ کیا ہوا ہے جن میں سے ایک ملک ہمارا بھی ہے یوں تو ہمارے ملک کی حکومتیں اور اپوزیشن ہمیشہ ہی سے سیاست سیاست کا کھیل کھیلتی رہیں اور کبھی بھی کسی ایک معاملے پر متفق نہیں ہو سکیں چاہے وہ معاملات مُلکی ہوں یا بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے
ہمارے ازلی دشمن ہندوستان نے پانچ اگست کو کشمیریوں کے ساتھ جو کیا وہ ہم سب کے سامنے ہے جب ہندوستان نے یہ فیصلہ لیا تو وہاں کی عوام حکمران اور اپوزیشن ایک سٹیج پر نظر آۓ جبکہ ہمارے حکمران اور اپوزیشن اس وقت سیاسی کھیل کھیلنے میں مصروف رہے
کہتے ہیں کہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں اور یہ مثال ہماری اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں واضع نظر آ رہی ہے
اسے ظلم نا کہیں تو کیا کہیں کہ اس ملک کا ایک جج سولہ لاکھ جنرل بارہ لاکھ اور وزیر اعظم سات لاکھ تنخواہ لے رہا ہے جبکہ اوپر کی کمائی الگ سے اور میرے
ملک کے مزدور کے بچوں کے لئے صرف بارہ ہزار زرا نہیں بلکہ پورا سوچئیے
رہے گا نام صرف اللہ کا 
===========================================

When oppression exceeds the limit, it disappears
The whole world is fighting the global outbreak of the Corona virus where various countries have taken control of it. The pestilence has turned to the poorest countries, one of which is ours, so our country's governments and the opposition. Always play the game of politics and never be able to agree on a single issue, whether it is country or foreign affairs.
What our Indian enemy India did to the Kashmiris on August 5 is in front of us. When India took that decision, the people and the rulers of the country appeared on a stage while our rulers and opposition were present.Engaged in playing political games
They say that everyone is naked in this bath and this example is clearly seen in our assemblies and parliament
Do not call it cruelty, what if a judge of this country is paying 1.6million general 1.2 million and the prime minister seven hundred thousand, while the above earnings separately and my
Think of the whole, not just twelve thousand for the children of the country's laborers
The name of Allah will remain

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے