Elite Class And Poor People's Of Pakistan


ہم سب چور منافع خور ہیں جسے جہاں موقع ملتا ہے وہ دوسرے کو لوٹ لیتا ہے پھر گالیاں حکومت  کو دیتے ہیں جیسے ہم سب خود پیدل حج کرچکے ہیں



خود کو تو بدل لیں گے لیکن ان کا کیا ہے جنہوں نے نا بدلنے کی قسم کھائی ہے

ملک میں جاری حالات کے پیش نظر ہزاروں مسائل سر اٹھا رہے ہیں وفاقی اور 

صوبائی حکومتیں وقتاً فوقتاً اس سے نمٹنے کے لیے کوشاں ہیں لیکن اب بھی 

ہمارے ملک میں چند ایک مافیہ پوری آب وتاب سے سرگرم عمل ہے جسے جہاں 

سے موقع ملتا ہے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتا ہے گو کہ حکومتیں اپنے تئیں کوششوں

 میں مصروف ہیں لیکن ابھی بھی ہم میں بیٹھی اشرافیہ کچھ ایسی بھی ہے جو کرونا

 کے بم سمیٹنے میں مصروف عمل ہے کیونکہ‏ کرنسی نوٹ کرونا کے پھیلاو میں

 سب سے بڑی وجہ بن رہے ہیں اور ہماری اشرافیہ اشیاء مہنگی کرکے وائرس زدہ 

نوٹ بھی زیادہ سے زیادہ لینا چاہتی ہے اللہ انہیں غارت کرے جو اس ماحول میں 

بھی لوگوں کی کھال اتارنے سے باز نہیں آ رہے ان میں اور مردے کے جسم سے 

کفن اتار کے بیچ کھانے والے میں کوئی فرق نہیں ہے

اللہ ہی رحم کرے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے