دنیا اس بات کی گواہ ہے کہ پانچ اگست سے کشمیریوں کو کس طرح گھیرے میں لے لیا گیا ، اور اسکے بعد ان پر جو جو ظلم کے پہاڑ گراۓ گے کشمیر کی بیٹیوں کی عصمت دری ہو رہی ہے کشمیر کے نوجوانوں کو گھروں سے اٹھایا جا رہا ہے اور شہید کر دیا جاتا ہے لیکن اس سب کے باوجود دنیا کے منصفوں کے کانوں پر جوں تک نا رینگی
کشمیری پچھلی سات دہائیوں سے اسی طرح لٹ رہے ہیں مارے جا رہے ہیں نا توکسی عالمی حکمران نے جرتمندانہ عمل دیکھایا اور نا ہی پاکستان نے
دیکھایا جو کئی دہائیوں سے کشمیر کو شہ رگ قرار دیتا رہا لیکن بوقت ضرورت
جبکہ کشمیریوں کو واقعی میں پاکستان کی ضرورت تھی اور کسی مسلح جدوجہد
کو شروع کیا جاتا تو اسوقت ہمارے وزیر اعظم نے کہا کہ جنگ حل نہیں ہے مرنے
دو کشمیریوں کو اور امن کی آشا جلاتے ہوۓ ابھی نندن کو فی الفور انڈیا کے
حوالے کر دیا انڈیا کے سامنے لیٹنے کے باوجود کشمیریوں پر ظلم کم نا ہوا انکا یہ
روایہ غیر سنجیدگی کو ظاہر کررہا ہے۔ عمران خان کی عالمی برادری کے سامنے
پونے گھنٹے کی تقریر کے بعد عالمی برادری نے کوئی ایکشن نہیں لیا البتہ
کشمیریوں پر مزید ظلم کے پہاڑ توڑے گے میں یہ جانتا ہوں کہ بہت تلخ اور کڑوی
باتیں لکھ رہا ہوں لیکن صاحب سچ کڑوا ہوتا ہے اور اسے ہضم کرنے کے لیے
معدہ کا درست کام کرنا ضروری ہے..کشمیر کا بہترین حل کشمیریوں کی آزادی ہے
جو نا تو پاکستان انکو دے سکتا ہے اور نا ہی انڈیا کیونکہ کشمیر کے وسائل پر
دونوں ممالک قابض اور لوٹ رہے ہیں جب تک کشمیری خود مسلح جدوجہد شروع
نہیں کریں گے کشمیر کا حل اگلے ستر سالوں میں بھی نہیں نکلے گا

0 تبصرے
please dont comments spams and also dont share other links here