Corona virus in pakistan, government of pak and Welfare organizations


FOR ENGLISH SCROLL DOWN
فلاحی تنظیم الخدمت کی طرف سے یومیہ ساڑے

پانچھ ہزار راشن کے بیگ تقسیم کیے جا رہے ہیں جبکہ

یہ ادارہ چالیس وینٹی لیٹر کی تنصیب کے علاوہ ڈاکٹرز

کے لیے دس ہزار حفاظتی لباس بھی تقسیم کر رہا ہے

ملک میں جب بھی کوئی مصیبت یا آفت آئی اس ادارے

نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا راشن کی تقسیم کے ساتھ

ساتھ میڈیکل ایکویپمنٹ بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں

جبکہ کرونا سے نمٹنے کے لیے سپیشل وارڈز بھی بناۓ

جا رہے ہیں

ادراے نے پاکستان  کے مخیر حضرات اور عوام سے

مدد کی اپیل کی ہے تاکہ حکومت کے ساتھ مل کر  پورے

ملک میں فوری طور پر انتظامات کیے جا سکیں 
================================================

Daily Sarees by the Welfare Organization



Five thousand ration bags are being distributed while



In addition to the installation of forty ventilators, the company has doctors



Is distributing ten thousand protective clothing for



Whenever there is a calamity or disaster in the country this institution



Participated with the distribution of rations



Medical equipment is also being distributed



While also creating special wards to deal with Corona



are going to



Organization appeal from the charitable gentlemen and people of Pakistan



Appealed for help to meet with the government



Arrangements can be made immediately in the country

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے